اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مرجع تقلید عراق حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کی مختلف سیاسی پارٹیوں کو ہر قسم کے مظاھرے سے پرھیز کرنے کی تاکید کی ۔ انہوں نے کہا کہ مظاھرے ملک کے حالات کو بحرانی کرنے کا سبب اور ان سے گریز ملک کے لئے مفید اور بہتر ہے ۔ واضح رہے کہ عراقی صدر جمھوریہ کی جانب سے حیدر العبادی کو کابینہ تشکیل دینے کی دعوت پرعراق کے حالات نامناسب ہیں کیوں کہ آئینی حکومت ، کابینہ کی تشکیل اور وزیر آعظم کے انتخاب پر ہے۔ عراقی صدر جمھوریہ فواد معصوم نے گذشتہ روز حزب الدعوۃ کے رہنما حیدر العبادی کو کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے ۔
.......
/169